Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

فیچرڈ

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے ہر صورت تحریک عدم اعتماد کی حمایت کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان نے ہر صورت تحریک عدم اعتماد کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان  رمیش کمار اور باسط سلطان بخاری شرکت کی۔…

بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کا ساتھ چھوڑگئی، عدم اعتماد میں اپوزیشن کاساتھ دینےکا فیصلہ

حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) نے  وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کاساتھ دینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  بلوچستان عوامی پارٹی کے 5 ممبران قومی اسمبلی تحریک عدم…

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔ اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی…

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

لاہور: اپوزیشن نے پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد  جمع  کرادی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد متحدہ اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائی گئی ہے جس میں وزیراعلیٰ…

تحریک عدم اعتماد: تمام نظریں قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس پر مرکوز

تمام نظریں اب قومی اسمبلی کے اجلاس پر مرکوز ہیں جس کے آج (پیر کو) ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی قرارداد اور حکومت کا پیش…

لاہورسے ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ مریم نواز اور حمزہ شہبازکی قیادت میں روانہ

لاہور سے ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ مریم نواز اور حمزہ شہبازکی قیادت میں روانہ ہوگیا۔ روانگی سے پہلے مریم نواز نے اپنی والدہ کی قبر پر حاضری دی اور  فاتحہ پڑھی۔ قبل ازیں اپنے پیغام میں قائد حزب…

عدم اعتماد پر پیشرفت نہ ہو سکی، قومی اسمبلی کا اجلاس پیر ۲۸ مارچ تک ملتوی

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس مرحوم اراکین کے لیے دعائے مغفرت کے بعد پیر 28 مارچ تک ملتوی کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے  اجلاس میں مرحوم اراکین…