Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکہ، کولوراڈو میں اسرائیل کے حق میں اجتماع پر پیٹرول بم حملہ، 6 زخمی
    بین الاقوامی جون 2, 2025

    امریکہ، کولوراڈو میں اسرائیل کے حق میں اجتماع پر پیٹرول بم حملہ، 6 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Petrol Bomb Attack Disrupts Pro Israel Rally in Colorado
    FBI Investigates Colorado Rally Explosion as Terror Incident
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر میں ایک شاپنگ مال میں جاری اسرائیل کے حق میں ریلی اس وقت خوف و ہراس کا شکار بن گئی جب ایک نامعلوم شخص نے پیٹرول بم پھینک کر حملہ کر دیا۔ اس افسوسناک واقعے میں چھ افراد زخمی ہوئے جن میں بعض کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

    عینی شاہدین اور حکام کے مطابق حملہ آور نے حملے کے دوران "فلسطین آزاد کرو” کا نعرہ لگایا، جس کے بعد پولیس نے اسے زخمی حالت میں حراست میں لے لیا۔ حملہ آور کی عمر 45 سال بتائی گئی ہے۔

    ایف بی آئی نے اس واقعے کو ممکنہ دہشت گردی قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ابھی حملے کے پیچھے محرکات کی تصدیق نہیں کی جا سکی۔

    کولوراڈو کے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ یہ حملہ بظاہر نفرت پر مبنی لگتا ہے، اور انہوں نے واضح کیا کہ ایسی کوئی بھی نفرت انگیز کارروائی ناقابل قبول ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجب تک خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت نہ ہو کرپشن ختم نہیں ہوسکتی،مولانا فضل الرحمان
    Next Article سوات: پولیس اور سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں پر کاری وار، 2زخمی، دیگر فرار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.