Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

قرض سے نجات کےلیےٹیکس دائرہ کار بڑھاناہوگا،شاہ محمود قریشی

قرض کے بوجھ تلے کوئی قوم خوشحال نہیں ہوسکتی، معیشت کو دستاویزی شکل دینا ہوگی۔وزیر خارجہ

اسلام آباد۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےکہاہےکہ قرض سےنجات کےلیےٹیکس دائرہ کاربڑھانا ہوگا۔اپنےایک بیان میں شاہ محمود قریشی نےکہاکہ قرض کےبوجھ تلےکوئی قوم خوشحال نہیں ہوسکتی،قرض سےنجات کےلیےٹیکس دائرہ کاربڑھاناہوگا،معیشت کو دستاویزی شکل دینا ہوگی۔

انہوں نےکہاکہ ٹیکس ادائیگی کےلیےہم سب کو کردارادا کرناہوگا،ٹیکس ادائیگیوں کے لیے دوسروں کی بھی حوصلہ افزائی کریں،پاکستان خوشحال ہوگا تو ہم خوشحال ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.