Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

مردان۔ پولیس نےغیر قانونی اسلحہ رکھنے اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان محمد اسلام گل نمروز اور عماد ولد آیاز کو گرفتار کرلیا۔

مردان۔تھانہ پار ہوتی پولیس نے ایس ایچ او انسپکٹر گل ولی خان کی قیادت میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان محمد اسلام گل نمروز اور عماد ولد آیاز ساکنان پردل آباد پار ہوتی کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ایک کلاشنکوف اور ایک کالاکوف بمعہ کارتوس برآمد کرکے تھانہ پار ہوتی میں مقدمات درج رجسٹرڈ ہوکر مذید تفتیش کی جارہی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.