Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

مریم نوازکامیاں نواز شریف کی رہائی کےلیےملک بھرمیں ریلیاں نکالنےکا فیصلہ

لاہور۔پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدرمریم نوازکامیاں نوازشریف کی رہائی کےلیےملک بھرمیں ریلیاں نکالنےکا فیصلہ کرلیا ہےاس سلسلہ میں مسلم لیگ ن کےاراکین اسمبلی کو حکم جاری کردیاگیا ہےکہ وہ اپنےاپنےعلاقوں میں ن لیگی ورکروں کواکٹھا کریں۔

احتجاجی جلسوں کا شیڈول بہت جلد جاری کردیاجائیگا احتجاجی جلسوں کی قیادت مریم نواز خود کرینگی اوراس سلسلہ میں مریم نواز نے منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنےپیغام میں کہاریلیوں میں نوازشریف کی رہائی اور رول اف لا کامعاملہ اٹھایئں گی،آزادی اظہار،عوامی نمائندوں کو سزا دلوانےکےہتھکنڈوں کےخلاف آواز بلند کروں گی۔مریم نواز نےکہاعوامی مینڈنٹ کی چوری اورسلیکٹڈ کو مسلط کرنےپربھی احتجاج ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.