Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا سخت ردعمل آئے گا، باقر قالیباف
    • 60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل
    • سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکا مذاکرات ملتوی، آج کی شیڈول نشست منسوخ
    • پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دی، سینٹکام
    • کراچی پورٹ: کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا قومی ریکارڈ قائم
    • اگر بھارت نے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان
    • خیبرپختونخوا کے بجٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا سخت ردعمل آئے گا، باقر قالیباف
    اہم خبریں

    معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا سخت ردعمل آئے گا، باقر قالیباف

    جون 19, 2026Updated:جون 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Iran warns of strong response to any violation of agreement; says qalibaf
    غیر ضروری شرائط یا بد نیتی قبول نہیں، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کا انتباہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی یا اس میں غیر ضروری شرائط شامل کرنے کی کوشش کی گئی تو ایران کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آئے گا۔

    باقر قالیباف نے یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ ایران کی اعلیٰ قیادت نے معاہدے کے تمام نکات پر مکمل عملدرآمد کی ذمہ داری سونپی ہے اور اس حوالے سے کسی قسم کی وعدہ خلافی برداشت نہیں کی جائے گی۔

    انہوں نے کہا کہ اگر مخالف فریق اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے ہٹا یا معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی کی گئی تو ایران بھرپور اور سخت جواب دے گا۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مزید کہا کہ مخالف فریق کی جانب سے بد نیتی، معاہدے کی خلاف ورزی یا غیر ضروری مطالبات سامنے آنے کی صورت میں ایران جواب دینے سے گریز نہیں کرے گا اور اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ضروری اقدام اٹھائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکا مذاکرات ملتوی، آج کی شیڈول نشست منسوخ

    جون 19, 2026

    پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دی، سینٹکام

    جون 19, 2026

    کراچی پورٹ: کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا قومی ریکارڈ قائم

    جون 19, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا سخت ردعمل آئے گا، باقر قالیباف

    جون 19, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکا مذاکرات ملتوی، آج کی شیڈول نشست منسوخ

    جون 19, 2026

    پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دی، سینٹکام

    جون 19, 2026

    کراچی پورٹ: کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا قومی ریکارڈ قائم

    جون 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.