Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا میں 4 ہزار شناختی کارڈ مشکوک قرار، نادرا کی تصدیق اور تحقیقات کا آغاز
    • آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب
    • جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات
    • سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
    • بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
    اہم خبریں

    ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

    اپریل 3, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور ،قصور، ملتان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارشیں جاری ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔

    محکمہ موسمیات کے مطا بق مغربی ہواؤں کے باعث آج اور کل اسلام آباد، پنجاب ،شمال مشرقی بلوچستان ،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش متوقع  ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ر ہے گا۔ دوسری جانب شمال مشرقی بلوچستان میں بارشوں کے بعد کوہ سلیمان رینج میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔  پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق این 50 قومی شاہراہ دھاناسر کو کلیئر کر کے چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے ،  بارش سے گندم کی فصل کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleموجودہ صورتحال میں الیکشن کرانا ممکن نہیں، وزیراعظم
    Next Article صوبائی الیکشن التواکیس: چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ مقدمہ نہ سنے، اٹارنی جنرل نے درخواست دائرکردی
    Web Desk

    Related Posts

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی

    جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ

    جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا میں 4 ہزار شناختی کارڈ مشکوک قرار، نادرا کی تصدیق اور تحقیقات کا آغاز

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی

    جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ

    جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا میں 4 ہزار شناختی کارڈ مشکوک قرار، نادرا کی تصدیق اور تحقیقات کا آغاز

    جولائی 28, 2026

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب

    جولائی 27, 2026

    جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.