Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

نیب خیبرپختونخوا نےسپیکراسمبلی مشتاق غنی اورسابق چیف سیکرٹری امجد خان کوطلب کرلیا

پشاور۔نیب خیبرپختونخوانےسپیکراسمبلی مشتاق غنی اورسابق چیف سیکرٹری امجد خان کوطلب کرلیاہے،نیب خیبرپختونخوا نےہائیر ایجوکیشن سےمتعلق کیسزمیں بیانات ریکارڈ کرانےکیلئےسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی،سابق چیف سیکرٹری امجد خان اورہائیرایجوکیشن کمیشن کےچیئرمین ڈاکٹرعطاالرحمان کوطلب کیاہےتمام فریقین کو نوٹسزجاری کردیے ہے،نیب نےمشتاق غنی اورامجد خان کو 26فروری کو نیب خیبرپختونخوامیں طلب کیاہےسپیکر اسمبلی اورسابق چیف سیکرٹری نیب کےسامنےہائیرایجوکیشن سےمتعلق کیسزمیں بیانات ریکارڈ کرائیں گے نیب نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.