Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک افغان طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ: ملبے سے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
    اہم خبریں

    پاک افغان طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ: ملبے سے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

    اپریل 19, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک افغان طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد امدادی کارروائیاں دن رات جاری ہے، اب تک 3 افراد کی لاشیں اور 12 زخمی ملبے سے نکا لے جا چکے ہیں ۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب خیبر میں طور خم سرحدی گزر گاہ کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز اور مال بردارگاڑیاں ملبے تلے دب گئی تھیں، اس دوران کارگو گاڑیوں میں آگ بھی بھڑک اٹھی ۔ پہاڑی تودہ گرتے وقت گاڑیوں میں ڈرائیورز بھی موجود تھے جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔

    ریسکیو اہلکاروں کے مطابق اب تک 3 افراد کی لاشیں اور 12 زخمی ملبے سے نکا لے جا چکے  جبکہ مزید چار افراد کو ملبے سے نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ آرمی انجینئرز، آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں آلات اور مشینری کے ساتھ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔اس کے علاوہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ بھی امدادی آپریشن میں حصہ لے رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
    Next Article انتخابات کیس: تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنما کل سپریم کورٹ طلب
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.