Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پختونخوا کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری سمیت 41 افسران کا تقرر و تبادلہ
    اہم خبریں اپریل 1, 2023

    پختونخوا کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری سمیت 41 افسران کا تقرر و تبادلہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوامیں ایڈیشنل چیف سیکرٹری سمیت 41 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے گئے۔ اعلامیے کے مطابق گورنر کے پرنسپل سیکرٹری محمود حسن کو اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی جب کہ مظہر ارشاد کو گورنر خیبر پختونخوا کا پرنسپل سیکریٹری تعینات کیا گیا۔

    سیکرٹری اطلاعات ارشد خان کورس پر چلےگئے اور ان کی جگہ مختیار احمد کو لگایا گیا ہے جب کہ ڈی جی پی ڈی اے فیاض علی شاہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی اور  اعجاز افضل کو ڈی جی پی ڈی اے مقرر کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق انیلہ محفوظ درانی کو سیکرٹری ہائیرایجوکیشن تعینات کردیا گیا، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ظہیرالاسلام، سیکرٹری کلچر محمد طاہر، سیکرٹری معدنیات عامر لطیف کو بھی اسٹیبلمشنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

     محمد عابد مجید کا تبادلہ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی سے سیکرٹری ہوم اینڈ ٹرائیبل میں کردیا گیا ہے، سیکرٹری اوقاف محمد شاہد کو سیکرٹری کلچر اور محمود اسلم کو سیکرٹری ہیلتھ تعینات کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ کا بینچ اس فیصلے کو نافذ کرانے کی کوشش کر رہا ہے جو فیصلہ ہوا ہی نہیں۔ رانا ثنااللہ
    Next Article جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
    Web Desk

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.