Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پینٹاگون کاترکی کو ایف35طیاروں کی فراہمی روکنےکافیصلہ

واشنگٹن۔امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی روکنےکا فیصلہ کرلیا۔پینٹاگون کےمطابق ترکی کو مزید ایف35طیاروں کی فراہمی روک دی جائےگی،نیزایف35پروگرام کےتحت مشترکہ سرگرمیاں بھی روک دی جائیں گی۔پینٹاگون نےکہاکہ ترکی روس سےایس400میزائل سسٹم خرید رہا ہےجوایف 35پروگرام سےمتصادم ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.