Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے
    • افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی
    • نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک
    • پاک ایئرفورس کی پیشہ ورانہ مہارت دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے، یوم فضائیہ پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا پیغام
    • پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو
    • صوابی میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا لباس پہننے والے لڑکے کی حقیقت سامنے آگئی
    • وزیراعلیٰ سمیت گلگت بلتستان اسمبلی کے 12 اراکین کی پارٹی رکنیت ختم
    • ایئر وائس مارشل شہریار خان نے بھی بھارت کو پیغام دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کارکنان کا فیض آباد میں احتجاج، دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کارکنان کا فیض آباد میں احتجاج، دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    اکتوبر 22, 2022Updated:اکتوبر 22, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پی ٹی آئی کارکنان کا فیض آباد میں احتجاج، دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
    پی ٹی آئی کارکنان کا فیض آباد میں احتجاج، دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
    Share
    Facebook Twitter Email

     اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ روز فیض آباد میں احتجاج اور توڑ پھوڑ پر سرکار کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
    سینیٹر فیصل جاوید ، عامر کیانی، وامق قیوم عباسی،راجہ راشد، عمر تنویر بٹ، راشد نسیم عباسی اور راجہ ماجد کو مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔

    فیض آباد پر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج۔۔ فیض آباد پر پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے۔۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی آنسوگیس کی شیلنگ pic.twitter.com/PiYHZEOFld

    — SUMAIRA RAJA (@SUMAIRA__RAJA) October 21, 2022

    ” rel=”noopener” target=”_blank”>

    عمران خان کی نااہلی کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنوں نے گزشتہ روز احتجاج کیا تھا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے پولیس،ایف سی،انتظامیہ پر پتھراؤ کیا۔ جس سےمتعدد پولیس اورایف سی اہلکارزخمی ہوئے۔
    مقدمے کے مطابق مظاہرین نے نہ صرف قتل کی نیت سے پولیس اہلکاروں پر گاڑیاں چڑھانےکی بھی کوشش کی۔ بلکہ فیض آباد اور قریبی علاقوں میں درختوں کو بھی آگ لگائی۔ اور سرکاری املاک کونقصان پہنچانےکی کوشش کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقلات میں بارودی مواد کا دھماکے ، دو سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی
    Next Article خیبرسپرلیگ 2022کی ٹرافی جیو اسٹرائیکرز کی ٹیم لے اڑی
    Saqib Butt

    Related Posts

    مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025

    افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 7, 2025

    نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک

    ستمبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے

    ستمبر 7, 2025

    افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 7, 2025

    نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک

    ستمبر 7, 2025

    پاک ایئرفورس کی پیشہ ورانہ مہارت دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے، یوم فضائیہ پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا پیغام

    ستمبر 7, 2025

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو

    ستمبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.