Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی
    • ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا !
    • چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ
    • پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری
    • موٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف
    • پی ٹی اے کی جانب سے موبائل آپریٹرز کو ملک بھر میں مرحلہ وار 5 جی سروسز کے آغاز کی اجازت
    • وزیراعظم میاں شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک گفتگو، عید کی مبارکباد
    • پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چترال میں انوکھی پیشی: 5 گدھے اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے پیش
    اہم خبریں

    چترال میں انوکھی پیشی: 5 گدھے اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے پیش

    اکتوبر 22, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Four donkeys looking at the camera lens
    Share
    Facebook Twitter Email

    چترال میں اپنی نوعیت کی ایک انوکھی پیشی ہوئی جس میں 5 گدھوں کو اسسٹنٹ کمشنر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر درویش توصیف اللہ کی عدالت میں 5 گدھے پیش کیے گئے، ان گدھوں پر یہ الزام تھا کہ یہ چترال کے علاقے درویش میں ٹمبر کی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔

    اسسٹنٹ کمشنر نے ان 5 گدھوں کو ٹمبر اسمگلنگ کیس میں مال مقدمہ کے طور پر طلب کیا تھا اور اطمینان کے بعد گدھے اور ٹمبر کے سلیپر کو محکمہ جنگلات کے حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

    اے سی چترال نے بتایا کہ یہ گدھے بحفاظت موجود ہیں اور انہیں کسی کے حوالے نہیں کیا، گدھے اب دوبارہ اسمگلنگ میں استعمال نہیں ہو رہے، عدالت نے یہ اطمینان کیا کہ گدھے متعلقہ حکام کی تحویل میں ہی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان جانے کا فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے: بھارتی کپتان
    Next Article عمران خان کی الیکشن کمیشن سے نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
    Web Desk

    Related Posts

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026

    پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری

    مارچ 20, 2026

    موٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف

    مارچ 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026

    ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا !

    مارچ 20, 2026

    چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ

    مارچ 20, 2026

    پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری

    مارچ 20, 2026

    موٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف

    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.