Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان
    • جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج
    • پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!
    • بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے
    • پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار
    • پاکستان کا کاری وار ، بھارتی S-400 میزائل نظام تباہ
    • بھارت کے جنگی جرائم ،پاکستان کے پانی اور مساجد پر حملہ
    • مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ: عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس کے پٹیشنر فائرنگ سے جاں بحق
    اہم خبریں

    کوئٹہ: عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس کے پٹیشنر فائرنگ سے جاں بحق

    جون 6, 2023Updated:جون 6, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے کیس میں پٹیشنر اور سینئر وکیل ایڈووکیٹ عبدالرزاق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایڈووکیٹ عبدالرزاق گھر سے گا ڑی میں عدالت جا رہے تھے کہ پہلے سے گھا ت لگائے افراد نے ان پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ پولیس سرجن کے مطابق عبدالرزاق کو 2 طر ف سے نائن ایم ایم پستول سے نشانہ بنایاگیا اور انہیں 15 گولیاں لگیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی جب کہ واقعہ کے خلاف وکلا نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔

    سینئر وکیل امان اللہ کنر انی کے مطابق ایڈووکیٹ عبدالرزاق نے ہائیکورٹ میں دائردرخواست میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف آرٹیکل 6 کےتحت کارروائی شروع کرنے کی استدعاکی تھی  اور اس آئینی درخواست کی سماعت کل ہونا ہے۔

    عبدالرزاق شر کے قتل کے ذمہ دار عمران خان ہیں: عطااللہ تارڑ

    دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے عبدالرزاق شر کے قتل کا الزام چئیرمین پی ٹی آئی پر لگادیا۔عطا تارڑ نے کہاکہ عبدالرزاق شر کو ٹارگٹ کرکے شہید کیا گیا، وہ غداری کے مقدمے میں چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف درخواست گزار تھے۔ عبدالرزاق کی ٹارگٹ کلنگ کے ذمہ دار چیئرمین پی ٹی آئی ہیں،  پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت بن گئی ہے، اب چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ کیا جائے گا۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کی حکومت میں محکمہ اطلاعات کے پی میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف
    Next Article خیبرپختونخوا: 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں اب تک 248 سرکاری ملازمین کی نشاندہی
    Web Desk

    Related Posts

    ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان

    مئی 8, 2025

    جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025

    پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان

    مئی 8, 2025

    جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025

    پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!

    مئی 8, 2025

    بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے

    مئی 8, 2025

    پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.