Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ہلمند:طالبان کی کاروائی، ٹینک تباہ، 36 اہلکار ہلاک وزخمی،دو طالبان جاں بحق۔ طالبان ذرائع

لشکر گاہ-صوبہ ہلمند کے نادعلی، مارجہ،گرشک،ناوہ وگرمسیر اضلاع میں دشمن پر طالبان کےحملے ٹینک تباہ،36اہلکارہلاک وزخمی اطلاعات کےمطابق منگل کےرات عشاء کےوقت ضلع نادعلی کے بیلر اورلوئی ماندہ کےعلاقوں میں طالبان نےاٖفغان نیشنل آرمی پرلیزر گن حملہ کیا، جس سے8 پولیس وفوجی ہلاک ہوئے۔

جبکہ  علاقہ مارجہ سے اطلاع ملی ہےکہ منگل کےرات عشاء کےوقت ضلعی مرکز کےقریب جھرپیں ہوئیں،جس سے سات اہلکار افغان نیشنل آرمی کے اہلکار ہلاک ہوئے۔

طالبان ذرائع نے ضلع گرشک سے کہا کہ منگل کے رات دس بجے نہر سراج کے علاقے کے وزیرو ماندہ، سیدان اور حیدار آباد کے مقامات پرافغان نیشنل ارمی اور افغان ملی پولیس  پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور سات اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ترجمان نے ضلع ناوہ سے اطلاع دی کہ منگل کے رات ایک بجے ژڑ صاحب کےعلاقے میں واقع یونٹ پر لیزر گن حملہ ہوا، جسکے نتیجے میں 8 پولیس ہلاک وزخمی ہوئے۔

ذرائع نے ضلع گرمسیر سے رپوٹ دی گئی ہے کہ گزشتہ پانچ روز سے خاشہ بازار اور زابر سر کے علاقوں میں جھڑپیں جاری تھیں، جس سےافغان نیشنل آرمی کے اہم آفسر سمیت 6 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

ذرائع کے مطابق ان حملوں میں 2طالبان زخمی، جبکہ 2جاں بحق ہوئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.