Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کمراٹ میں 3 روز سے پھنسے ہوئے 250سیاحوں کو تاحال نہ نکالا جاسکا
    اہم خبریں

    کمراٹ میں 3 روز سے پھنسے ہوئے 250سیاحوں کو تاحال نہ نکالا جاسکا

    اگست 31, 2024Updated:اگست 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Tourists stuck in Dir Kumrat
    Tourists stuck in Dir Kumrat
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس کے مطابق کمراٹ اور جاز بانڈہ میں 450 تک پھنسے ہوئے سیاحوں  میں 200کے قریب سیاحوں کوبراستہ کالام ریسکیو کردیا گیا ہے جبکہ 250 کے قریب سیاح اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔

    ضلعی انتظامیہ دیر بالا نے کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاحوں کےلئے چار ہوٹل مختص کئے ہیں ۔ہوٹلوں میں قیام کھانے پینے کا انتظام انتظامیہ کی طرف سے کیا گیا ہے۔

    انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پھنسے ہوئے  سیاحوں کو کالام کے راستے نکالنے کی کوشش  جاری ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ دیر سائڈ کا سڑک بریکوٹ اور کلکوٹ کے مقامات پر خراب ہےاور اس کی  کی بحالی پر بھی  کام جاری ہے ۔

    دوسری جانب پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ سڑک کی بحالی میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں ۔

    دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر فوکل پرسن شاہد علی کا کہنا ہے کہ کمراٹ میں سیاحوں کو ایک ہوٹل میں اکٹھا کیا گیا ہے، آج کوشش کی جاری ہے کہ سیاحوں کو باحفاظت نکال سکیں۔

    وزيراعلیٰ خیبرپختونخوا  علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاحوں کے معاملے کا نوٹس لیا تھا  اور ہدایت کی تھی کہ پھنسے سیاحوں کوریسکیو کرکے محفوظ مقام پرمنتقل کرنے اور رابطہ سڑک کی بحالی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں۔

    ملک کے دور دراز علاقوں سے کمراٹ آئے سیاحوں کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں نے ہمارا بہت خیال رکھا  ہے اور بہت زیادہ تعاون کرنے والے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ صوبے کی پولیس  نے بھی ہمارا بہت خیال رکھا ہے اور تعاون بھی کیا ہے ۔

    انہوں نے دیر بالا کے لوگوں اور پولیس کا شکریہ بھی ادا کیا ہے ۔

    واضح رہے کہ ضلع دیر بالا میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا تھا، وادی میں موجود سیکڑوں سیاح واحد زمینی راستہ منقطع ہونے کے بعد پھنس کر رہ گئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں اونچے درجے کا سیلاب
    Next Article خیبر پختونخوا:جولائی اور اگست میں بارشوں کے باعث حادثات میں 88 افراد جاں بحق، 129 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.