Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں 17 سے 21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا:جولائی اور اگست میں بارشوں کے باعث حادثات میں 88 افراد جاں بحق، 129 زخمی
    اہم خبریں اگست 31, 2024

    خیبر پختونخوا:جولائی اور اگست میں بارشوں کے باعث حادثات میں 88 افراد جاں بحق، 129 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Rain damages in KP during two months
    Rain damages in KP during two months
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے صوبے میں جولائی اور اگست کے دوران بارشوں کے دوران ہوئے نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔

    پی ڈی ایم اے  کی جانب سے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق بارشوں اور سیلاب میں 88 افراد جاں بحق اور 129 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 19 خواتین، 43 بچے اور 26 مرد شامل ہیں۔ پی ڈی ایم کی رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں 29 خواتین، 61 بچے اور 39 مرد شامل ہیں۔

    پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  بارشوں سے مجموعی طور پر 958 گھروں کو نقصان پہنچا، 698 گھروں کو جزوی اور 260گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ خیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی گرنے سے 147 مویشی ہلاک ہوئے، ندی نالیوں میں طغیانی اور سیلاب کے باعث کئی سڑکیں اور پل پانی میں بہہ گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکمراٹ میں 3 روز سے پھنسے ہوئے 250سیاحوں کو تاحال نہ نکالا جاسکا
    Next Article بانی پی ٹی آئی کے 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے، مسلم لیگ ن
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں 17 سے 21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ

    اگست 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں 17 سے 21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ

    اگست 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.