Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز، 5 دہشتگرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز، 5 دہشتگرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید

    جولائی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    3 operations in KPL, 3 terrorists killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے مہمند میں انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن کیا۔

    اس آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے دہشتگرد قاری سمیت 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق مہمند میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی  تباہ کیا گیا۔

    ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کا ذخیرہ برآمد کر لیا گیا۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران خیبر پختونخوا پولیس کا ایک اہلکار ابرار حسین شہید ہوگیا۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ڈیرہ اسماعیل خان میں  بھی کارروائی کی۔

    اس کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔

    اس آپریشن میں  دہشتگرد صفت اللّٰہ عرف ملا منصور ہلاک  جبکہ 3 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔

    دہشت گرد صفت اللّٰہ 12 دسمبر 2023 کو درابن میں خودکش بم حملے کی سہولت کاری میں ملوث تھا۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دہشتگرد صفت اللّٰہ علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔

    آئی ایس پی آر نے یہ بھی بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے تیسری کارروائی شمالی وزیرستان میں کی، جہاں  ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔

    آئی ایس پی آر کامزید  کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز امن و استحکام کےلیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہیں۔ بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان  کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز 28 اور 29 جولائی کو کیے گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشرح سود ایک فیصد کمی کے بعد 19.5 کی سطح پر آگئی
    Next Article خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی،13 افراد جاں بحق،6زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.