Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مداحوں سے بچھڑے عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کو 31 برس بیت گئے
    اہم خبریں

    مداحوں سے بچھڑے عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کو 31 برس بیت گئے

    مارچ 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    31 years have passed to the great revolutionary poet Habib Jalib, who lost his fans
    Share
    Facebook Twitter Email

    مداحوں سے بچھڑے عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کو 31 برس بیت گئے ہیں

    بھارت کے شہر ہوشیار پور میں 24 مارچ 1928 کو  پیدا ہونے والے حبیب جالب کا اصل نام حبیب احمد تھا،خاندان کے ہمراہ تقسیم ہند کے بعد پاکستان آ گئے۔جو جالب کی آنکھ نےدیکھا اور ان کے دل نے جو محسوس کیا اس کو انہوں نے من و عن اشعار میں ڈھال دیا اور ہر قسم کے نتائج کی پرواہ کئے بغیر آپ نے ہر دور کےآمر اور جابر  حکمران کے سامنے کلمہ حق بیان کیا۔جو انقلابی شاعر حبیب جالب نے لکھا امر ہوگیا، آپ نے انقلاب کا نعرہ ہی نہیں لگایا اپنی زندگی کو ہی بلکہ انقلاب کی عملی تفسیر بنا دیا۔

    حبیب جالب کے بے باک قلم نےزیادتی، ظلم بے انصافی اور عدم مساوات کے حوالے سے جو لکھا وہ ہر زبان پر چھا گیا۔فلمی گیت بھی ان کے بڑے مقبول ہوئے، انہیں فلم ’زرقا‘ کے گیت نے شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔انقلابی شاعر حبیب جالب کی نظموں کے پانچ مجموعے ’’برگ آوارہ‘‘، ’’سرمقتل‘‘ ’’عہد ستم‘‘، ’’ذکر بہتے خون کا‘‘ اور ’’گوشے میں قفس‘‘ شائع ہو چکے ہیں۔اس دنیا سے 12مارچ 1993کو حبيب جالب رخصت ہوگئے،ان کی وفات کے 16 برس بعد حکومت نے انہیں نشان امتياز سے نوازا۔

    31 years 31 برس Habib Jalib حبیب جالب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمہمند:صافی سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر
    Next Article ٹائٹینک کو دیکھنے کی مہم ٹائٹین آبدوز حادثے کے باوجود جاری رہنی چاہیے
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.