Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

مہمند:صافی سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر

ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں صافی سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا ہے

ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں ضلعی انتظامیہ، فرنٹیئر کور نارتھ و 22 بریگیڈ کے اشتراک سے صافی سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا۔صافی سپورٹس فیسٹول میں شریک کھلاڑیوں کا اس موقع پر کہنا تھا کہ علاقے کی امن و ترقی میں فیسٹیول ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔مزید ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی سرگرمیوں کو ضلع مہمند میں جاری رکھنا چاہیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.