Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی
    • وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش
    • ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے
    • بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
    • خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور
    • قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    • طاقت اور تقدیر کا تصادم
    • پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تیسرا ٹی 20 بارش کے باعث منسوخ، سیریز 0-2 سے جنوبی افریقہ کے نام
    قومی خبریں

    تیسرا ٹی 20 بارش کے باعث منسوخ، سیریز 0-2 سے جنوبی افریقہ کے نام

    دسمبر 14, 2024Updated:دسمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    3rd T20 canceled due to rain, South Africa claim series 2.0
    دونوں ٹیمیں 17 تاریخ کو ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں آمنے سامنے ہوں گی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان  اور  جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ  ہوگیا اور  جنوبی افریقہ نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کےدرمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جوہانسبرگ میں کھیلا جانا تھا۔ تین میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل تھی تاہم مسلسل بارش کی وجہ سے ٹاس ہی نہیں کیا جاسکا۔

    مسلسل بارش کی وجہ سے ایمپائرز نے میچ کو منسوخ کر دیا اور  میزبان ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی ۔

    یاد رہے کہ جنوبی افریقہ نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم  کو 11 رنز سے اور دوسرے میچ میں  7 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا ،دوسرا میچ 19 اور تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی ملزمان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
    Next Article یونان میں کشتی حادثہ، ایک پاکستانی سمیت 5 افراد جاں بحق، 47 ریسکیو کئے گئے، دفتر خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش

    جون 23, 2025

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق

    جون 23, 2025

    کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش

    جون 23, 2025

    ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے

    جون 23, 2025

    بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

    جون 23, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.