Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی ملزمان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
    فیچرڈ دسمبر 14, 2024

    ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی ملزمان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

    Facebook Twitter Email
    PTI accused arrested during D Chowk protest arrested again after release
    پولیس نے مقدمہ سے ڈسچارج ہونے والے متعدد مظاہرین کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد پولیس نے 26 نومبر احتجاج میں گرفتاری کے بعد بری ہونے والے 30 سے زائد پی ٹی آئی  کارکنان کو عدالت کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا ۔

    رپورٹس کے مطابق  26 نومبر احتجاج کیس میں گرفتار ملزمان کو شناختی پریڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا جس پر انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزمان کو مختلف مقدمات سے ڈسچارج کر دیا تھا ۔

    پولیس نے مقدمہ سے ڈسچارج ہونے والے متعدد مظاہرین کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا جس کے بعد پی ٹی آئی وکلا نے نے دیگر ڈسچارج ہونے والے کارکنان کو جوڈیشل کمپلیکس کے اندر ہی روک لیا ۔

    ڈسچارج ہونے والے کارکنان کیخلاف تھانہ ،کھنہ، کوہسار ،اور آئی نائن میں مقدمات درج کئے گئے تھے ۔

    اس کے علاوہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آٹھ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی زمبابوے کو شکست دیکر سیریز جیت لی
    Next Article تیسرا ٹی 20 بارش کے باعث منسوخ، سیریز 0-2 سے جنوبی افریقہ کے نام
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.