Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی زمبابوے کو شکست دیکر سیریز جیت لی
    افغانستان

    افغانستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی زمبابوے کو شکست دیکر سیریز جیت لی

    دسمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghanistan defeated Zimbabwe in the third T20 match and won the series
    زمبابوے کے 128 رنز کا ہدف افغانستان نے 7 وکٹوں پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہرارے میں کھیلے گئے ٹی توینٹی سیریز کے تیسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور افغانستان کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف دیا ۔

    زمبابوے کی جانب سے برین بینیٹ نے 31 اور ویسلے مدھی ویرا نے 21 رنز کی اننگز کھیلی، افغانستان کی جانب سے راشد خان نے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    زمبابوے کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف افغانستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی اور سیریز بھی دو ایک سے اپنے نام کرلی ۔

    افغانستان کی جانب سے سب سے زیادہ عظمت اللہ عمرزئی نے 34 ، محمد نبی نے 24 اور گلبدین نائب نے 22 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    میچ میں شاندار آل راونڈ کارکردگی پر عظمت اللہ عمرزئی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ، سیریز میں 8 وکٹیں لینے پر نوین الحق سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کيلئے صدر مملکت کو سمری ارسال،مدارس بل کی منظوری کا امکان
    Next Article ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی ملزمان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت میں روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025

    آسٹریلیا کو شکست دیکر جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا

    جون 14, 2025

    ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ کی پوزيشن مضبوط، جیت کیلئے 69 رنز درکار

    جون 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.