Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    • سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی
    • کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری
    • ربڑ کی جادوئی ٹوپی
    • کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کيلئے صدر مملکت کو سمری ارسال،مدارس بل کی منظوری کا امکان
    فیچرڈ

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کيلئے صدر مملکت کو سمری ارسال،مدارس بل کی منظوری کا امکان

    دسمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Summary sent to the President to convene a joint session of the Parliament, possibility of approval of Madras Bill
    مشترکہ اجلاس میں مدارس کی رجسٹریشن سمیت 8 بلز کی منظوری کا امکان ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف  نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کے لئے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ایڈوائس بھیج دی،مشترکہ اجلاس میں مدارس بل ایک بار پھر پیش کیے جانے اور منظوری کا امکان ہے۔

    اخبار خیبر کے مطابق پارلیمان کا  مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔

    ذرائع نے بتایا کہ مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق نئے بل پر حکومت اور جے یو آئی (ف) کی مشاورت جاری ہے ۔

    یاد رہے کہ حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر تنازع برقرار ہے، پارلیمنٹ سے مدارس بل منظور ہوکر صدر کے پاس پہنچا تو انہوں نے اعتراض عائد کرکے اسے واپس کردیا ۔

    ذرائع نے مزید کہا ہے کہ اب پارلیمنٹ کے اس اجلاس میں ایک بار پھر مدارس بل پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمدارس بل پر صدر مملکت کے اعتراضات قانونی اور آئینی ہیں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    Next Article افغانستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی زمبابوے کو شکست دیکر سیریز جیت لی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی

    جولائی 5, 2025

    سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 5, 2025

    خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

    جولائی 5, 2025

    پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی

    جولائی 5, 2025

    سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 5, 2025

    خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی

    جولائی 5, 2025

    کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.