Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی ہدایت
    • عیدالاضحیٰ کے بعد بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع نہ ہو سکا
    • شکیلہ ناز کامیاب سرجری کے بعد گھر منتقل، صحت یابی کا عمل جاری
    • فضل الٰہی کون ہیں؟ میں انہیں جانتی تک نہیں، مجھ سے منسوب بیان من گھڑت ہے، علیمہ خان
    • پاک افغان سرحدی علاقوں میں پاکستان کی کارروائی کے دوران 26 دہشت گرد ہلاک ہوئے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • معیشت میں بہتری آئی، زیادہ سے زیادہ وسائل پیدا کرنا اولین ترجیح، وزیراعظم شہباز شریف
    • بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
    • مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں 2023 کے دوران دہشتگردی کے 558 واقعات ، 580 افراد شہید ،1447 زخمی ہوئے ،وزارت داخلہ
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا میں 2023 کے دوران دہشتگردی کے 558 واقعات ، 580 افراد شہید ،1447 زخمی ہوئے ،وزارت داخلہ

    ستمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorism in KP during 2023
    Terrorism in KP during 2023
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:وزارت داخلہ نے ملک بھر  میں دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں جن کے مطابق ملک بھر میں 2023 کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں  930 افراد جاں بحق اور 1992 سویلین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار زخمی ہوئے۔

    وزارت داخلہ کی جانب سے جاری  اعدادوشمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں 2023 کے دوران دہشتگردی کے سب سے زیادہ  558 واقعات   ہوئے جس میں 580 افراد شہید اور 1447 زخمی ہوئے۔

    خیبر پختونخوا میں گزشتہ برس قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 402 اہلکار شہید اور 1054 زخمی  ہوئے جبکہ گزشتہ برس 178 شہری شہید اور 393 زخمی ہوئے۔

    بلوچستان میں 2023 کے دوران دہشت گردی کے 626 واقعات میں 315 افراد شہید اور 477 زخمی ہوئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 148 اہلکار شہید اور 198 زخمی ہوئے جبکہ 167 شہری شہید اور 279 زخمی ہوئے۔

    اسی طرح سندھ  میں  گزشتہ برس دہشت گردی کے 19 واقعات میں 14 افراد شہید اور 31 زخمی ہوئے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے8 اہلکار شہید اور 26 زخمی ہوئے جبکہ ایک شہری شہید اور دو زخمی ہوئے۔

    وزارت داخلہ کے مطابق پنجاب میں 2023 کے دوران دہشت گردی کے اٹھ واقعات میں 12 افراد شہید اور 11 زخمی ہوئے۔

    پنجاب میں گزشتہ برس قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 11 اہلکار شہید اور 9زخمی ہوئے جبکہ اس مدت کے دوران ایک شہری شہید اور دو زخمی ہوئے۔

    وزارت داخلہ کے مطابق 2023 کے دوران اسلام آباد میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا جبکہ گلگت بلتستان میں گزشتہ برس دہشت گردی کے تین واقعات میں 9 افراد شہید اور 26 زخمی ہوئے۔

    وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق  کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال بگڑ رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ میں ججز کی تعدادمیں اضافہ کرنے کا بل سینیٹ میں پیش
    Next Article چیف جسٹس پاکستان توسیع لینے کے خواہشمند نہیں ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی ہدایت

    جون 10, 2026

    عیدالاضحیٰ کے بعد بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع نہ ہو سکا

    جون 10, 2026

    پاک افغان سرحدی علاقوں میں پاکستان کی کارروائی کے دوران 26 دہشت گرد ہلاک ہوئے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    جون 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی ہدایت

    جون 10, 2026

    عیدالاضحیٰ کے بعد بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع نہ ہو سکا

    جون 10, 2026

    شکیلہ ناز کامیاب سرجری کے بعد گھر منتقل، صحت یابی کا عمل جاری

    جون 10, 2026

    فضل الٰہی کون ہیں؟ میں انہیں جانتی تک نہیں، مجھ سے منسوب بیان من گھڑت ہے، علیمہ خان

    جون 10, 2026

    پاک افغان سرحدی علاقوں میں پاکستان کی کارروائی کے دوران 26 دہشت گرد ہلاک ہوئے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    جون 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.