Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل
    • اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ
    • بنوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک
    • امن کیلئے افغانستان پاکستان کو تحریری یقین دہانی دینے کے لیے تیار ہے، سہیل شاہین
    • ایران نے پاکستان کے ساتھ تجارت اور ٹرانزٹ سہولتوں میں بھرپور تعاون کیا، سفیر مدثر ٹیپو
    • آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی میزائل سائٹس پر امریکی حملہ
    • وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو؛ کامیاب آئینی ریفرنڈم پر مبارکباد
    • نائب وزیراعظم اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مردان میں گیس لیکج کے دھماکے سے 6 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    مردان میں گیس لیکج کے دھماکے سے 6 افراد جاں بحق

    جون 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    مردان کے علاقے ارم کالونی کے ایک گھر میں گیس لیکج کے دھماکے سے 6افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

    پولیس ذرائع کے مطابق ارم کالونی کے ایک گھر کی دوسری منزل پر رات کو گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس سے گھر کی چھت گرگئی۔ پولیس نے بتایا کہ اس افسوسناک واقعے میں گھر کے 6 افراد جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔

    ریسکیو کی ٹیم نے 7 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد صبح جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو ملبے سے نکال کر مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی سفارتی وفد امریکا کے بعد برطانیہ پہنچ گیا، کشمیر اور پانی کے مسائل پر مؤقف پیش
    Next Article پختونخوا شدید گرمی کی لپیٹ میں
    Web Desk

    Related Posts

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026

    بنوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک

    مارچ 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026

    بنوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک

    مارچ 18, 2026

    امن کیلئے افغانستان پاکستان کو تحریری یقین دہانی دینے کے لیے تیار ہے، سہیل شاہین

    مارچ 18, 2026

    ایران نے پاکستان کے ساتھ تجارت اور ٹرانزٹ سہولتوں میں بھرپور تعاون کیا، سفیر مدثر ٹیپو

    مارچ 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.