Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

خیبرپختونخواہ

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے تنخواہوں سے کٹوتی کی سفارشات تیار

خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران کے باعث سرکاری ملازمین کے تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کرنے کے حوالے سے سفارشات تیار کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبر پختونخوا حکومت کو درپیش…

خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے نقل کرنے والے 219 طلبہ پر 2 سال کے لیے پابندی عائد کر دی

پشاور: ایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلبہ پر 2 سال کے لیے امتحان دینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے طلبہ پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا…

کے پی میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں 75 فیصد حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ آئی جی کے پی

پشاور: آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے  آئی جی خیبر…

مردم شماری میں کے پی کی آبادی کم دکھانے کیخلاف درخواست پر نوٹسز جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کی مردم شماری میں آبادی میں کمی کے خلاف درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں مردم شماری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل درخواست کا…

وادی تیراہ میں فورسز کے آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے

وادی تیراہ میں فورسز کے آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر کے علاقے تیراہ میں  25 سے 26 ستمبر کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…

خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں میں ایک ارب 9 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف

خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں میں ایک ارب 9 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے ضم شدہ اضلاع خیبر، باجوڑ اور مہمند میں ترقیاتی منصوبوں…

6 ستمبر کو افغان فوجیوں نے پاکستانی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا: دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ 6 ستمبرکو افغان فوجیوں نے پرامن حل کے بجائے بلااشتعال فائرنگ کاسہارا لیا اور  افغان فوجیوں نے پاکستانی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک افغان طورخم سرحد بندش…

بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے

بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی قافلے کے قریب موٹرسائیکل  سوار  حملہ آور نے خودکش…

الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم…