Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

تعلیم و صحت

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی، راولپنڈی میں پانچ روزہ عالمی کارگاہ/ کانفرنس

گذشتہ دنوں‌ فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی، راولپنڈی، شعبہء اُردو زبان و ادب کے زیرِ اہتمام ایک پانچ روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا. تفصیلات کے مطابق جدید تحقیقی و تنقیدی نظریات کے تناظر میں مقامی تھیوری کی جستجو کے مباحث کی سمجھ بوجھ کے لیے شعبہء اُردو زبان و ادب نے فاطمہ جناح ویمن یونی ورسٹی کے پلیٹ فارم سے پانچ روزہ عالمی کارگاہ/کانفرنس کا اہتمام بہ عنوان: ''تحقیق و تنقید کے جدید عالمی…

کورونا اور ویکسین – ثاقب محمود بٹ

لیں جی آخر وہ دن آ ہی گیا کہ جب ہم بھی دفتر میں لگائے گئے ویکسین کیمپ سے ’’ویکسینیٹڈ‘‘ ہو گئے۔ دنیا میں جب کورونا کی وبا نے تباہی مچائی تو ہر فرد سہما سہما نظر آیا۔ شروع میں تو اس کو ایک وبا کے طور پر لیا گیا لیکن جلد ہی اسے عالمی وبا تسلیم کر لیا گیا۔ اس وبا کی وجہ سے صحت کے ساتھ معاشی نظام بھی دباؤ کا شکار رہا۔ اب جب بازار سج گیا تو افواہوں نے بھی جنم لینا شروع کر دیا۔ ایسے بازار میں کچھ…

کورونا ویکسین سے 2 سال بعد موت کی افواہ پر وزارت صحت کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستانی وزارت صحت کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے افراد کی دو سال میں موت کی خبروں کو من گھڑت  قرار دیتے ہوئے کہا کوئی سائنسی تحقیق یہ ثابت نہیں کرتی کہ ویکسین لگوانے سے دو سال بعد موت واقع ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویکسین لگوانے سے دو سال میں موت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ویکسین تحقیق اور ٹیسٹنگ…

‘ویکسینیشن کیلئے 19 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی’

پاکستان میں کرونا ویکسینیشن کے لیے 19 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بدھ کو این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آج کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ 19 سال اور زائد عمر والوں کی رجسٹریشن کا عمل جمعرات 27 مئی سے شروع ہوگا۔ اس اقدام سے ملک بھر میں طبی ماہرین کی جانب سے ویکسینیشن کے لیے مقررہ آبادی کی رجسٹریشن ممکن ہوجائے گی۔ منگل کو میڈیا…

کورونا علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتیں مقرر

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے کورونا ادویات مہنگی فروخت والوں کے گرد شکنجہ ‏کسنے کا فیصلہ کر لیا۔ کورونا علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتیں مقرر کرکے فہرست جاری کر دی گئی۔ ‏ڈریپ نے کورونا ادویات کی پرائس لسٹ آفیشل ویب سائٹ پر جاری کی ہے۔ سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم رؤف کے مطابق کورونا کی مختلف مقدار اور کمپنیز کی 36 ادویات ‏کی قیمتیں مقرر کی ہیں، اینٹی وائرل انجکشنز، اینٹی…

انٹر نیشنل فائر فائٹرز ڈے – ثاقب محمود بٹ

عالمی دن کے حوالے سے خصوصی معلوماتی کہانی شفق کمرے میں داخل ہوئی تو اس کے ہاتھ میں ایک پمفلٹ تھا جو اُس نے بابا جان کی طرف بڑھاتے ہوئے کہا: ’’بابا جان، ابھی کچھ لوگ آئے تھے اور یہ پمفلٹ دے کر چلے گئے ہیں۔ کہہ رہے تھے کہ 4 مئی کو  فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور ہم اِسی سلسلے میں آگاہی مہم کے طور پر عوا م میں یہ پمفلٹ بانٹ رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ سب بچے اس دن خصوصی واک…

کورونا: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کرفیو لگانے کا مطالبہ کردیا

لاہور: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نےکورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر کرفیو لگا کرفوری اورمکمل لاک ڈاؤن کامطالبہ کردیا۔ صدرپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پروفیسر اشرف نظامی نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں کورونا کا پھیلاؤ 18 فیصد سے تجاوز کرچکا اور اسپتال بھرگئے ہیں، ہیلتھ سسٹم جواب دینے کے قریب ہے۔ پی ایم اے عہدیداروں نے مطالبہ کیا کہ نجی میڈیکل کالجز…

80 سال اور اس سے معمر شہریوں کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ 80 سال اور اسے زائد عمر کے شہریوں کو ان کے گھروں میں کووِڈ19 کی ویکسین لگائی جائے گی، یہ سہولت آئندہ چند روز میں دستیاب ہوگی۔  اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ 3 اپریل تک 9 لاکھ 36 ہزار 383 افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے جس میں سے 2 لاکھ 65 ہزار 831 کو گزشتہ ہفتے ہیں ویکسین لگائی گئی۔ وزیر منصوبہ بندی اسد…

پاکستان نے چین سے ویکسینز کی خریداری کیلیے آرڈر دیدیے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ چین کی 2کمپنیوں کو 10 لاکھ 60 ہزار کورونا ویکسین کی خوراکوں کی خریداری کا آرڈر دے دیا ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا ویکسین کی خریداری کے حوالے سے مہم جاری ہے، سائنو فارم ویکسین کی 10لاکھ اور کین سینو کی 60 ہزار خوراکوں کے لیے آرڈر دیے جاچُکے ہیں،دونوں ویکسینز کے کچھ روز تک پاکستان میں…

کورونا ویکسین کی خریداری کی تمام تر تفصیلات عوامی سطح پر جاری کی جائیں۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

روسی ویکسین کی منظورکردہ قیمت عالمی قیمت سے 160 فیصدزیادہ ہے۔

پاکستان میں کورونا ویکسین کی نجی اداروں کے ذریعے درآمد اور فروخت کے معاملے پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی وائس چیئرپرسن جسٹس(ر) ناصرہ جاوید اقبال نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔  خط میں  جسٹس(ر) ناصرہ جاوید اقبال نے وزیراعظم سےکہا ہے کہ اطلاعات کے مطابق کابینہ نے روسی ویکسین اسپوٹنک V کی دوخوراکوں کی قیمت 8 ہزار 449 مقرر کی ہے اور چینی کوروناویکسین کےفی انجیکشن کی قیمت4 ہزار 225 روپےمقرر کی گئی…