Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر نیٹ ورک کے چیف ایگزیگٹو کامران حامد راجہ کے فرزند مختار حامد راجہ سپرد خاک کر دئیے گئے
    اہم خبریں دسمبر 12, 2022

    خیبر نیٹ ورک کے چیف ایگزیگٹو کامران حامد راجہ کے فرزند مختار حامد راجہ سپرد خاک کر دئیے گئے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر نیٹ ورک کے چیف ایگزیگٹو کامران حامد راجہ کے فرزند مختار حامد راجہ اسلام آباد میںان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دئیے گئے۔ مختار حامد راجہ راجہ گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔ ان کی نماز جنازہ میں عزیز و اقارب کے علاوہ سماجی و سیاسی شخصیات کے بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی روح کے بلند درجات کے  لیے دعا کی۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے پیغام میں مختار حامد راجہ کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا جبکہ صوبائی وزرا نے بھی مختار حامد راجہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

    مختار حامد راجہ کی تدفین کے موقع پر انتہائی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ قبرستان میں موجود ہر آنکھ اشکبار تھی۔ حاضرین مختار حامد راجہ کی شخصیت و زندگی پر گفتگو کرتے رہے اور انہیں عزم و ہمت اور حوصلے کی مثال قرار دیتے رہے۔

    مختار حامد راجہ کی رسم قل منگل ۱۳ دسمبر کو بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ فارم ہائوس نمبر ۵، آرچرڈ سکیم، مری روڈ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسی ای او خیبر نیٹ ورک کامران حامد راجہ کے بڑے صاحب زادے مختار حامد راجہ وفات پاگئے
    Next Article ملتان ٹیسٹ: پاکستان کو انگلینڈ نے 26 رنز سے شکست دے دی، سیریز میں فیصلہ کن برتری
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.