Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

افغان صوبےکنڑ میں فائرنگ سےکالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور محسود ہلاک

کابل: افغان صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر نور سعید محسود ہلاک ہوگیا۔  افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ  صوبہ کنڑ کے علاقے اسد آباد میں پیش آیا۔

 افغان سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ فائرنگ سےکالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور سعید محسود ہلاک ہوگیا۔ افغان سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہےکہ واقعےکے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں نے 2 افراد کو  پکڑلیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.