Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی
    • امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید
    • آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی
    • اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں: مصر، ترکی اور سعودی عرب کا ایران کشیدگی کے دوران امن کیلئے اہم مشاورت
    • پاکستانی بندرگاہیں ٹرانس شپمنٹ مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں، وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری
    • نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
    • استاد احمد گل کی 60 سالہ فنی خدمات کے اعتراف میں خیبر ٹی وی کا خصوصی شو گل زما دخاورے
    • نیشنل گرڈ کمپنی میں نئی تنظیمی تبدیلیوں کا عمل جاری، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا اصلاحاتی عمل کی مکمل حمایت کا اعادہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سکیورٹی فورسز کی ژوب میں کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں

    سکیورٹی فورسز کی ژوب میں کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 1, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے علاقے ژوب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں  6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کیا گیا، ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گرد معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے، علاقے میں دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنےکا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب
    Next Article صدر اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق
    Web Desk

    Related Posts

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026

    اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں: مصر، ترکی اور سعودی عرب کا ایران کشیدگی کے دوران امن کیلئے اہم مشاورت

    مارچ 29, 2026

    پاکستانی بندرگاہیں ٹرانس شپمنٹ مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں، وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری

    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.