Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    • وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
    • بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک، حملوں میں 2 اہلکار شہید
    • پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو دوسرا خط، میچ ریفری کو ہٹانے کا مطالبہ برقرار، آج فیصلہ متوقع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home »  سانحہ 9 مئی میں ملوث تحریک انصاف کے اٹھارہ رہنماوں کے قومی شناختی کارڈبلاک
    اہم خبریں

     سانحہ 9 مئی میں ملوث تحریک انصاف کے اٹھارہ رہنماوں کے قومی شناختی کارڈبلاک

    دسمبر 18, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Cards of various PTI Leaders Blocked
    Share
    Facebook Twitter Email

    سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث تحریک انصاف کے 18 رہنماوں کے قومی شناختی کارڈبلاک کر دیئے گئے ہیں۔   ان رہنماوں میں مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر، میاں اسلم اقبال،حافظ فرحت عباس، کرامت علی کھوکھر، علی امین گنڈا پور، امتیاز شیخ ، واثق قیوم عباسی، علی اصغر منڈا، مسرت جمشید چیمہ، جمشید چیمہ، احمد نیازی، زبیر خان نیازی، اسد زمان چیمہ، سعید احمد سندھو، ندیم عباس بارا،غلام محی الدین دیوان کے نام شامل ہیں۔

    پولیس حکام کے مطابق جب تک یہ رہنما شامل تفتیش نہیں ہوتے ان کے قومی شناختی کارڈبلاک رہیں گے۔ یہ وضاحت بھی کی گئی ہے کہ تمام ملزمان  شناختی کارڈ کے ذریعے حاصل سہولیات اور دیگر قانونی حقوق سے سے تب تک محروم رہیں گے جب تک وہ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش نہیں ہو جاتے۔ ذرائع کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث 18 اشتہاری ملزمان کے قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست لاہور پولیس کی جانب سے کی گئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحکمہ تعلیم خیبر پختونخوا: نجی اور سرکاری سکولوں کے مشترکہ امتحانی ہالز قائم کرنے کا فیصلہ
    Next Article عام انتخابات 2024: الیکشن میں حصہ لینے کیلئے امیدوار کی بنیادی اہلیت کیا ہے، تفصیلات جاری
    Web Desk

    Related Posts

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

    ستمبر 17, 2025

    بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی

    ستمبر 17, 2025

    امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ

    ستمبر 17, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.