Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    • جمرود تخته بیگ چیک پوسٹ پر حملہ ، زخمی پولیس اہلکار شہید ، نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
    • عوام نے فیصلہ دے دیا، بانی کو رہا کرکے دکھائیں گے ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلئے
    • اے سی سی انتخابات، پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے ضلع خضدار میں خوفناک حادثہ، 4 افراد جھلس کر جاں بحق
    اہم خبریں دسمبر 29, 2023

    بلوچستان کے ضلع خضدار میں خوفناک حادثہ، 4 افراد جھلس کر جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    خضدار؛ 2 تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق
    Share
    Facebook Twitter Email

    خضدار کے علاقے کرخ میں ایم ایٹ شاہراہ پر دو تیل بردار گاڑیوں میں تصادم ہوگیا، حادثے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے

    بلوچستان میں آج علی الصباح خوفناک ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس نے چار قیمتی انسانوں جانوں کو نگل لیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ضلع خضدار کے کرخ ایریا میں پیش آیا جہاں دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ یہ تصادم اتنا شدید تھا کہ اس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی اور اس میں سوار چار افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

    حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے اور پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق 2 افراد کا تعلق باغبانہ، ایک کا کوشک خضدار اور ایک کا پنجگور سے بتایا جاتا ہے۔

    accident Balochistan dead persons district
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں رواں سال 185 پولیس اہلکار شہید اور 400 زخمی ہوئے, آئی جی پولیس
    Next Article سندھ اور پنجاب میں شدید دھند کے باعث آج بھی 26 پروازیں منسوخ
    Mahnoor

    Related Posts

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026

    صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

    اگست 25, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اگست 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026

    صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

    اگست 25, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اگست 24, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اگست 24, 2026

    جمرود تخته بیگ چیک پوسٹ پر حملہ ، زخمی پولیس اہلکار شہید ، نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.