Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
    • سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا
    • معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟
    • گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
    • وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان
    • بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فلم ’ونکا‘ کا 143 ملین کی کمائی کیساتھ امریکی باکس آفس پر راج
    بین الاقوامی

    فلم ’ونکا‘ کا 143 ملین کی کمائی کیساتھ امریکی باکس آفس پر راج

    جنوری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    امریکی باکس آفس پر 143 ملین کی کمائی کیساتھ فلم ’ونکا‘کا راج
    Share
    Facebook Twitter Email

    ‘ایکوامین اینڈ دی لوسٹ کنگڈم’ کا ریکارڈ فلم ’ونکا‘ نے  توڑ دیا

    امریکی باکس آفس پر’ونکا’فلم  کا راج،تین ہفتوں میں 143 ملین کی کمائی کرکے پہلے نمبر پر آگئی۔ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم نے مداحوں کے دل جیت لیے۔’ایکوامین اینڈ دی لوسٹ کنگڈم’ 85 ملین کا ریکارڈ بزنس کرکے دوسرے نمبر پر  پرموجود ہے،ایکشن،ایڈونچر اور سائنس فکشن سے بھرپور فلم جیمز وان کی ہدایت کاری اور جیسن موموا کی اداکاری نے صارفین کے دل جیت لیے۔تیسرے نمبرپرہالی ووڈ کی اینی میٹیڈ فلم ‘مائیگریشن’ ہےجس نے ریلیز کے 2 ہفتوں میں 59 ملین ڈالر کا بزبس کرلیا ہے،یہ فلم ایکشن اور ایڈونچر پر مبنی ہے۔فلم کی کہانی بطخوں کے خاندان پر مشتمل ہے۔

    143 millions bussiness US box office wonka
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجاپان: 7.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ
    Next Article خیبرپختونخوا:سرکاری اور نجی سکولوں میں طلبہ کو بھاری بستے پکڑا دئیے
    Mahnoor

    Related Posts

    گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025

    وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان

    جولائی 29, 2025

    پہلگام حملے کے دہشت گرد بھارتی تھے، سابق وزیر داخلہ چدمبرم نے حقیقت بیان کردی

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025

    سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا

    جولائی 30, 2025

    معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جولائی 30, 2025

    اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟

    جولائی 29, 2025

    گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.