Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » موسیقی کے بعد سیاست میں حصہ لینے کا خواب چاہت فتح علی خان کا چکنا چور ہو گیا
    شوبز جنوری 2, 2024

    موسیقی کے بعد سیاست میں حصہ لینے کا خواب چاہت فتح علی خان کا چکنا چور ہو گیا

    Facebook Twitter Email
    چاہت فتح علی خان کا سیاست میں انٹری دینے کا خواب چکنا چور
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوشل میڈیا پر اپنی منفرد گلوکاری سے وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان کا سیاست میں انٹری دینے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ الیکش کمیشن نے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔

    کاغذات نامزدگی مسترد ہونے چاہت فتح علی خان نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور قانون سازوں سے مودبانہ گزارش کی ہے کہ ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بھی قانون سازی کریں تاکہ وہ بھی انتخابات میں حصہ لے سکیں۔

    اسکے ساتھ ساتھ چاہت فتح علی خان نے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج الیکشن کمیشن میں میری سکروٹنی تھی، ریٹرننگ آفیسر نے دوہری شہریت کو بنیاد بنا کر میرے کاغذت نامزدگی کو واپس کر دیا جبکہ پاکستان کے آئین میں ہے ایک عام شہری دوہری شہریت رکھ سکتا ہے تو اسے انتخابات میں بھی حصہ لینے کا حق ہونا چاہیے۔

    بیرون ملک مقیم پاکستانوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر ماہ کروڑوں روپے پاکستان بھجواتے ہیں جس سے ملک کی معیشت میں استحکام آتا ہے اس لیے تارکین وطن کے لیے خصوصی قانون سازی کی جائے تاکہ وہ بھی انتخابات میں حصہ لے کر ملک و قوم کی خدمت کر سکیں۔ یاد رہے کہ انہوں نے لاہور کے حلقہ این اے 128سے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جو دوہری شہریت کے باعث مسترد کر دیئے گئے ہیں

    Chahat Fateh Ali Khan's Election Commission politics rejection
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتالاب غائب،راتوں رات ہوئی ایک عجیب و دلچسپ واردات
    Next Article پشاور:گزشتہ سال ریسکیو1122 نے49131ایمرجنسیوں میں اپنی خدمات پیش کیں
    Mahnoor

    Related Posts

    جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 22, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو بڑا پیغام

    ستمبر 21, 2026

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.