Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟
    • 18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان
    • ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان
    • چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا
    • پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان
    • ایران اور امریکہ کے درمیان مزید مذاکرات کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    • فنکاروں کو وزیراعظم صحت کارڈ دیکر بیوقوف بنایا گیا ۔۔ نجیب اللہ انجم
    • امریکہ ایران کشیدگی میں کمی: پاکستان کی ثالثی کو عالمی سطح پر سراہا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تالاب غائب،راتوں رات ہوئی ایک عجیب و دلچسپ واردات
    بین الاقوامی

    تالاب غائب،راتوں رات ہوئی ایک عجیب و دلچسپ واردات

    جنوری 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    عجیب و غریب واردات: راتوں رات تالاب غائب،
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت میں بہار کے دربھنگہ ضلع میں ایک عجیب و دلچسپ واقعہ پیش آیا، جب راتوں رات ایک تالاب کو ختم کرکے اس کی جگہ جھونپڑی تعمیر کردی گئی

    غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تالاب، جسے مقامی لوگ ماہی گیری اور کھیتی باڑی کے لیے استعمال کرتے تھے، راتوں رات ریت سے بھر دیا گیا اور اس جگہ ایک جھونپڑی بھی تعمیر کردی گئی۔ تالاب کی جگہ کو مبینہ طور پر لینڈ مافیا کی جانب سے ہتھیانے کی کوشش کی گئی تھی، پانی کے ذخائر کو ریت اور دیگر مواد سے بھر کر زمین کو برابر کردیا گیا اور اس کےبعداس جگہ پر ایک جھونپڑی بنادی گئی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رات کے وقت ٹرکوں اور بھاری مشینری کی آواز سن کر مقامی لوگوں نے پولیس کو آگاہ کیا۔

    ایک مقامی باشندے نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک تالاب کیسے راتوں رات غائب ہو گیا ایسے جیسے یہ پہلے کبھی موجود ہی نہیں تھا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں مذکورہ مقام پر جھونپڑی دکھائی گئی جہاں کبھی تالاب ہوا کرتا تھا، بھاری مشینری کی مدد سے پورے علاقے کو ہموار کر دیا گیا ہے اور تالاب کے تمام شواہد کو مٹا دیا گیا۔ایک سینئر پولیس افسر کا کہنا تھا کہ یہ بھرائی پچھلے 10-15 دنوں میں ہوئی ہے اور یہ کام زیادہ تر رات کے اوقات میں کیا جاتا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس بارے میں کوئی ریکارڈ نہیں ہے کہ یہ زمین کس کے پاس ہے۔ پولیس افسر نے کہا کہ ہمارے پاس اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے کہ یہ زمین کس کی ہے۔

    India interesting incident overnight pond disappeared
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمارچ 2024 سےچین اور تھائی لینڈکاویزا شرائط ختم کرنے کا اعلان
    Next Article موسیقی کے بعد سیاست میں حصہ لینے کا خواب چاہت فتح علی خان کا چکنا چور ہو گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟

    اپریل 14, 2026

    چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا

    اپریل 14, 2026

    ایران اور امریکہ کے درمیان مزید مذاکرات کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

    اپریل 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟

    اپریل 14, 2026

    18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان

    اپریل 14, 2026

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026

    چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا

    اپریل 14, 2026

    پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.