Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مارچ 2024 سےچین اور تھائی لینڈکاویزا شرائط ختم کرنے کا اعلان
    اہم خبریں جنوری 2, 2024

    مارچ 2024 سےچین اور تھائی لینڈکاویزا شرائط ختم کرنے کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    تھائی لینڈ اور چین کا مارچ 2024 سے ویزا شرائط ختم کرنے کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین اور تھائی لینڈ کی جانب سے مارچ 2024 سے ویزا کی شرائط ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی وزیر اعظم سریتھا تھاویسین نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ اور چین مارچ سے ایک دوسرے کے شہریوں کے لیے ویزا کی شرائط کو مستقل طور پر ختم کر دیں گے۔تھائی لینڈ نے سیاحوں کی آمد کو بڑھانے کے لیے ستمبر میں چینی شہریوں کے لیے ویزا ختم کر دیا تھا۔ذرائع کے مطابق چھوٹ کے پہلے دو دنوں میں 22,000 سے زیادہ چینی شہری جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں داخل ہوئے۔

    منگل کو ایک پریس کانفرنس میں تھائی وزیر اعظم سریتھا نے کہا کہ ابھی ہم ملک کو کھولنے اور دونوں ممالک میں سیاحوں کا باہمی طور پر خیال رکھنے کے لیے تیار ہیں اور یہ خوش آئند خبر ہے۔اس سے تھائی لینڈ اور چین کے درمیان تعلقات میں بہتری اور تھائی پاسپورٹ کی اہمیت میں اضافہ ہوگا۔تھائی لینڈ کی ٹورازم اتھارٹی نے نومبر میں کہا تھا کہ اسے پورے 2023 میں 3.5 ملین چینی سیاحوں کی توقع ہے جو کہ ابھی تک اس کے 4 ملین کے ہدف سے کم ہے۔

    2024 abolition china and Thailand march visa
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹیم مینجمنٹ نے آسٹریلیا کے ساتھ سڈنی ٹیسٹ کیلئے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا
    Next Article تالاب غائب،راتوں رات ہوئی ایک عجیب و دلچسپ واردات
    Mahnoor

    Related Posts

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.