Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا
    • گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
    • پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا
    • ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
    • کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملہ، 3 دہشت گرد ہلاک، ایک افغان دہشتگرد گرفتار،3 اہلکار شہید
    • کرک: پنجاب سے ملحقہ سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا،اسلام آباد، لاہور، دیگرمختلف علاقوں اور افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، صوبائی اسمبلی میں بھگدڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
    اہم خبریں

    بھارت اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    جنوری 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    امریکا اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    سکھ رہنماؤں کے قتل کی سازش بے نقاب ہونے پر بھارت اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے

    عرب خبر رساں ادارے الجزیزہ کے مطابق سکھ رہنماؤں کے قتل کی سازش بے نقاب ہونے پر بھارت اور امریکا کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے.کشیدہ حالات کے باعث بائیڈن نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کا دعوت نامہ بھی ٹھکرا دیا۔

    بائیڈن کے نئی دہلی آنے سے انکار پر مودی سرکار نے کواڈ گروپ کا اجلاس ملتوی کر دیا.جبکہ دوسری جانب امریکی ادارہ برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو تشویشناک ملک میں شامل کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا ہےجبکہ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ٹیکنالوجی کی منتقلی اور دفاعی معاہدوں پر پیش رفت سست پڑ گئی ہے ۔

    پچھلے سال جون میںسکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو بھارت نے کینیڈا کی سر زمین پر قتل کروا دیا تھااور گزشتہ سال ہی سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی بھارتی سازش کو امریکا نے بے نقاب کیا تھا۔

    America امریکا Increase اضافہ India بھارت tension کشیدگی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹیسٹ کرکٹ کا 122 سالہ ریکارڈ کیپ ٹاؤن میں ٹوٹ گیا
    Next Article دنیا سےرخصت ہوئے پٹیالہ گھرانے کے استاد بڑے فتح علی خان 7 برس بیت گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

    جون 28, 2026

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

    جون 28, 2026

    پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا

    جون 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

    جون 28, 2026

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

    جون 28, 2026

    پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا

    جون 28, 2026

    ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    جون 28, 2026

    کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملہ، 3 دہشت گرد ہلاک، ایک افغان دہشتگرد گرفتار،3 اہلکار شہید

    جون 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.