Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
    • خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    • شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:بغیر اجازت مختلف اضلاع میں12 ڈاکٹرطویل غیر حاضری پربرطرف
    اہم خبریں

    پشاور:بغیر اجازت مختلف اضلاع میں12 ڈاکٹرطویل غیر حاضری پربرطرف

    جنوری 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar 12 doctors dismissed for long absence in different districts without permission
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں بغیر اجازت مختلف اضلاع میں12 ڈاکٹرطویل غیر حاضری پربرطرف کر دئیے گئے

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے ہسپتالوں میں محکمہ صحت نے  ڈیوٹی سے ہسپتالوں میںبغیر اجازت طویل  غیر حاضری پر  12ڈاکٹرز سکیل 17 کے برطرف کر دیئے گئے ہیں۔متعدد بار مذکورہ ڈاکٹرز کو حاضری کے لئے نوٹس جاری کئے گئے تھےاور انہیں شوکاز نوٹس بھی مسلسل حکم عدولی پر دیا گیاتھا۔ان کی جانب سے  کسی قسم کا تاہم جواب نہیں دیا گیا۔

    محکمہ صحت نے ان کے اس اقدام پر  ای اینڈ ڈی رولز2011کے تحت انہیں برطرف کر دیا ہے۔ملازمت سے جن کو برطرف کیا گیا ہے ان میں ڈاکٹر فوزیہ گوہر ، ڈاکٹر فرح گل،ڈاکٹر جہانگیر، ڈاکٹر جاوید اللہ خان، ڈاکٹر محمد عزیر، ڈاکٹر محمد سید الیاس، ڈاکٹر مہرین اختر، ڈاکٹر کفایت اللہ، ڈاکٹر روحیلہ گل، ڈاکٹر سہیل احمد، ڈاکٹر تیمور زیب خان اور میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عظمیٰ احسان شامل ہیں۔ان لوگوں کو باربار نوٹس جاری کیا گیا تھا، لیکن ان کی جانب سے کوئی مثبت جواب نہیں آیا جس کی بنا پر ان کو بھی چیف سیکرٹری کی جانب سے بغیر کسی نوٹس کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

    گذشتہ روز اس حوالے سے ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ سے چیف سیکرٹری کی منظوری کے ساتھ  الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ بغیر اجازت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں12 ڈاکٹر طویل غیر حاضری پر برطرف کر دیئے گئے ہیں۔

     

    12 doctors 12 ڈاکٹر Peshawar پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوالدین بچوں کو خناق سے بچاﺅ کیلئےویکسین ضرور پلائیں، ایڈوائزری جاری
    Next Article نوشہرہ:عوام گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ سےپریشان
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 92 میں سے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب

    دسمبر 17, 2025

    وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025

    نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.