Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عبوری ضمانت میں پی ٹی آئی کے 8 امیدواروں کی ضمانت میں توسیع
    اہم خبریں جنوری 30, 2024

    عبوری ضمانت میں پی ٹی آئی کے 8 امیدواروں کی ضمانت میں توسیع

    Facebook Twitter Email
    Bail extension of 8 candidates of PTI in interim bail
    Share
    Facebook Twitter Email

    عبوری ضمانت میں پی ٹی آئی کے 8 امیدواروں کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی

    اعلامیہ کےمطابق  پی ٹی آئی کے سابق وزیر قانون امتیاز شاہد قریشی سمیت 8 امیدواروں اور کارکنوں کی عبوری ضمانت میں پشاور ہائیکورٹ نے 12 فروری تک توسیع کردی ہے۔جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل سنگل بنچ نے سماعت کی ہے۔وکیل سکندر حیات شاہ نے دوران سماعت عدالت کو بتایا کہ  سابق وزیر قانون امتیاز شاہد، آفتاب عالم ایڈوکیٹ، داﺅد شاہ، نسیم آفریدی، عبد الرحمان، شفیع جان، خرم ذیشان ایڈوکیٹ اور سلمان شنواری سمیت 8 افراد مختلف مقدمات میں نامزد ہیں۔

    جنہوں نےقبل از گرفتاری پشاور ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل کی ہے۔ کو ہاٹ میں ان کے خلاف مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہیں۔ایسے مقدمات میں  حالانکہ ان کا  کوئی کردار نہیں ہے۔درخواست گزار اب الیکشن میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار ہیں،  توسیع اب عبوری ضمانت میں دی جائے۔درخواست گزاروں کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے  فاضل بنچ نے سماعت ملتوی کردی۔

    bail PTI پی ٹی آئی عبوری ضمانت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا عدالتی فیصلے کے خلاف شدید احتجاج
    Next Article پشاور:برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.