Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے، روسی خفیہ ایجنسی کی تشویشناک رپورٹ
    • پاکستان ایٹمی طاقت بننے کا دن: یومِ تکبیر پر قومی قیادت کا خراجِ تحسین
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ژوب میں اگلے مورچوں کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
    • عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو
    • پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
    • پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ
    • امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹانک:انتخابی سامان کی ترسیل کا سلسلہ عام انتخابات کیلئے شروع
    اہم خبریں

    ٹانک:انتخابی سامان کی ترسیل کا سلسلہ عام انتخابات کیلئے شروع

    فروری 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Tank Delivery of electoral materials has started for the general elections
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹانک میں انتخابی سامان کی ترسیل کا سلسلہ عام انتخابات کیلئے شروع کردیا گیا ہے

    ڈگری کالج میں قائم پوائنٹ سینٹر پر ٹانک میں انتخابی سامان لینے پولنگ کا عملہ پہنچ گیا ہے۔
    ٹانک کے این 43 میں الیکشن کمیشن کے مطابق ٹوٹل ووٹرز کی تعداد 392214 کے لئے 353 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔ پی کے 108 میں جبکہ197 پولنگ سٹیشن 224849 ووٹرز کے لئے قائم کئے گئے ہیں۔سیکورٹی کے سخت اقدامات بھی کئے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق سات سے زائد سیکورٹی اہلکار ہر پولنگ سٹیشن پر تعینات ہو گئے۔ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ تمام پولنگ سٹیشن پر کیمرے اور بجلی کےخصوصی اقدامات بھی کئے گئے ہیں۔

    General Elections Tank ٹانک عام انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقلعہ سیف اللہ اور پشین میں دھماکے، 29 افراد جاں بحق
    Next Article عام انتخابات:خیبر پختونخوا میں 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز قائم
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے، روسی خفیہ ایجنسی کی تشویشناک رپورٹ

    مئی 28, 2026

    پاکستان ایٹمی طاقت بننے کا دن: یومِ تکبیر پر قومی قیادت کا خراجِ تحسین

    مئی 28, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ژوب میں اگلے مورچوں کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی

    مئی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے، روسی خفیہ ایجنسی کی تشویشناک رپورٹ

    مئی 28, 2026

    پاکستان ایٹمی طاقت بننے کا دن: یومِ تکبیر پر قومی قیادت کا خراجِ تحسین

    مئی 28, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ژوب میں اگلے مورچوں کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی

    مئی 28, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026

    عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو

    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.