Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا: سرحدی استحکام، اقتصادی امکانات ، گورنر کنڈی۔ تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • امریکا ایران فوجی کشیدگی میں خطرناک اضافہ، مشرق وسطیٰ میں میزائل حملے اور تیل کی قیمتوں میں تیزی
    • امریکی صدر کا ایران کی 48 اہم شخصیات کو شہید کرنے کا دعویٰ
    • پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
    • امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید
    • موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت
    • ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی
    • وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گوادر: آر او آفس کے باہر نیشنل پارٹی کے کارکنان کا دھرنا
    اہم خبریں

    گوادر: آر او آفس کے باہر نیشنل پارٹی کے کارکنان کا دھرنا

    فروری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gwadar Dharna by National Party workers outside RO office
    Share
    Facebook Twitter Email
    گوادر میں آر او آفس کے باہر نیشنل پارٹی کے کارکنان کا دھرنا کیا گیا ہے
    گوادر میں این اے 259 کی نشست پر نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر کسی اور کو کامیاب کرنے اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں نیشنل پارٹی کے کامیاب امیدواروں کے نیجہ کو تبدیل کرنے کیخلاف  شدید قسم کا احتجاج کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے آر او آفس کے سامنے دھرنا دیا گیا ہے۔
     نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر ہوت عبدالغفور، تحصیل صدر ناگمان عبدل، سابق ضلعی ناظم بابو گلاب، سابق میونسپل کمیٹی کے چیئرمین عابد رحیم سھرابی، تحصیل جنرل سیکرٹری ولید مجید اور بی ایس او کے مرکزی رہنما ظریف دشتی نے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کا ستر سال سے یہی صورت حال ہے کہ اپنے منظور نظر کو انتخابات کے نتائج تبدیل کرکےکامیاب کرایا جاتا ہے۔
    پارلیمانی سیاست سے پہلے ہی ستر فیصد لوگ دور ہیں۔جو لوگ بچےہوئے ہیں وہ پارلیمانی سیاست کررہے ہیں لیکن دیوار سے ان کو بھی لگایا جارہا ہے۔ ان کا راستہ 8 فروری کے الیکشن میں روکا گیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نے این اے 259 سمیت بلوچستان کے مختلف جگہوں میں واضح اکثریت سے نشستیں جیت لی ہیں لیکن نتائج کو کو تبدیل کیا گیا ہے اور نشستوں پر اپنے منظور نظر لوگوں کو کامیاب کرایا گیا ہے۔یہ نہ صرف نیشنل پارٹی نہیں بلکہ اس ملک کے ساتھ بھی ناانصافی ہے
    انھوں نے کہاکہ ہم حیران ہیں کہ  ہمیں مقتدرہ قوت برداشت کیوں نہیں کرتے۔ انھوں نے کہاکہ این اے 259 کیچ کم گوادر کی نشست پر نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک نے جیت لی تھی لیکن بعد میں مقتدرہ قوت نےاس نشست پر اپنے منظور نظر شخص کو کامیاب کر دیا ہے۔ جوکہ عوام کی حق رائے کے خلاف ہے۔
     ملک شاہ کا انھوں نے کہاکہ کوئی اتا پتہ نہیں ہے اور نہ ہی ان کو کوئی جانتا ہے 8 فروری کو انھوں نے 40 ہزار ووٹ کہاں سے لئے ہیں۔ مزید انھوں نے کہا ہے کہ سردار اخترمینگل جیسے سیاسی شخصیت کے سامنے اٹھاراں سالہ ایک ایسے نوجوان کو کامیاب کیاگیا ہے جس کو ابھی تک اٹھنا اور بیٹھنا نہیں آتا ہے۔
    جبکہ کوئٹہ سریاب کی نشست پر نیشنل پارٹی کے امیدوار عطا محمد بنگلزئی کامیاب ہوئے ہیں، لیکن ملک شاہ کے بیٹے کو نشست دی گئی ہے۔  اس ملک میں عوامی رائے کا کوئی احترام نہیں ہے۔ دیوار سے عوامی رائے کو لگایا جارہا ہے۔  یہی مقتدرہ قوت چاہتے ہیں کہ اس ملک کے حالات مزید خراب ہوں لیکن اب ان کو ہوش کے ناخن لیں لینے چائیے کہ یہ گوادر ہے۔ باشعور لوگوں کی یہ سرزمین ہے ،سید ظہورشاہ ھاشمی کا یہ  آبائی شہر ہے۔  ہروقت گوادر کے عوام نے قوم پرست سیاسی جہد کاروں کو سپورٹ کیا ہے اگر عوامی رائے کا احترام نہیں کیا تو  نتائج اس کے بھیانک ترین ہونگے۔ الیکشن کمشن سے انھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ این اے 259 کیچ کم گوادر کی نشست پر ملک شاہ کے کامیابی کے آرڈر کو منسوخ کرکے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی کامیابی کے آرڈر جاری کیے جائیں ورنہ دیگر نیشنل پارٹی سخت ترین احتجاج کرے گی۔
    Gwadar RO office آر او آفس گوادر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 9:مارکیٹنگ اور سکیورٹی سمیت دیگر معاملات پر اہم اجلاس
    Next Article نور بخاری شوہر عون چوہدری کی جیت پر برے کمنٹس کرنے والوں پر برس پڑیں
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا: سرحدی استحکام، اقتصادی امکانات ، گورنر کنڈی۔ تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 2, 2026

    امریکا ایران فوجی کشیدگی میں خطرناک اضافہ، مشرق وسطیٰ میں میزائل حملے اور تیل کی قیمتوں میں تیزی

    مارچ 2, 2026

    امریکی صدر کا ایران کی 48 اہم شخصیات کو شہید کرنے کا دعویٰ

    مارچ 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا: سرحدی استحکام، اقتصادی امکانات ، گورنر کنڈی۔ تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 2, 2026

    امریکا ایران فوجی کشیدگی میں خطرناک اضافہ، مشرق وسطیٰ میں میزائل حملے اور تیل کی قیمتوں میں تیزی

    مارچ 2, 2026

    امریکی صدر کا ایران کی 48 اہم شخصیات کو شہید کرنے کا دعویٰ

    مارچ 2, 2026

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.