Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بانی پی ٹی آئی کے کیسز کے خلاف اپیلیں دائر
    اہم خبریں فروری 16, 2024

    بانی پی ٹی آئی کے کیسز کے خلاف اپیلیں دائر

    Facebook Twitter Email
    Appeals filed against founder PTI cases
    Share
    Facebook Twitter Email

    بانی پی ٹی آئی کے کیسز کے خلاف اپیلیں دائر کر دی گئی ہے

     بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف سائفر اور توشہ خانہ نیب کیسز میں اپیلیں دائر کردی گئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں دونوں کیسز میں سزا کے خلاف اپیلیں دائر کی گئیں ہیںاعلامیہ کے مطابق توشہ خانہ کیسز میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی جانب سے سائفر کیس اور احتساب عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردی گئی ہے۔

    بانی پی ٹی آئی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں 30 جنوری کو سزا سنائی جبکہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں 31 جنوری کو سزا سنائی تھی۔عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف ہم نے اپیلیں دائر کردی ہیں ، سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں ہائیکورٹ جبکہ عدت کیس کی اپیل سیشن کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔

     

    Appeals PTI cases اپیلیں بانی پی ٹی آئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہاٹ: گیس سلینڈر کا گھر میںِ دھماکہ، 7 افراد جھلس گئے
    Next Article خیبرپختونخوا:حکومت سازی،ایوان کا حصہ نئَےچہرے بھی بنیں گے
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.