Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:حکومت سازی،ایوان کا حصہ نئَےچہرے بھی بنیں گے
    خاص خبریں فروری 16, 2024

    خیبرپختونخوا:حکومت سازی،ایوان کا حصہ نئَےچہرے بھی بنیں گے

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Government formation, new faces will also be part of the House
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں حکومت سازی جاری ہے۔ایوان کا حصہ نئَےچہرے بھی ہو گے

    حکومت سازی کا خیبرپختونخوا میں مرحلہ مرحلہ وار جاری ہے، پرانے ممبران کے علاوہ اب کی بار  ایوان کا حصہ نئے چہرے بھی بنیں گے۔صوبائی کابینہ کا اس حوالے سےحصہ بننے والے امیداروں کے نام سامنے آ گئے ہیں۔کچھ نئے تو کچھ پرانےچہروں کی ان امیدواروں میں شمولیت کا امکان ہے۔

    اعلامیہ کے مطابق بطور ڈپٹی سپیکر بابر سلیم سواتی کو جبکہ سینئر صوبائی وزیر کا عہدہ سابق سپیکر مشتاق احمد غنی کو ملنے کا امکان ہے۔ اکبرایوب، فیصل امین گنڈاپور اور امجد علی سمیت دیر سے شفیع اللہ، باجوڑ سے انور زیب، مالاکنڈ سے شکیل احمد، مردان سے ظاہرشاہ طورو کو بھی شامل کئے جانےکا امکان ہے ۔
    تفصیلات کے مطابق نئی کابینہ میں خیبرپختونخوا کی میں ذمہ داریاں فضل شکور، مینہ خان اور قاسم علی شاہ کو بھی دی کی جا سکتی ہیں۔حکومت سازی کے لئے خیبرپختونخوا میں کوششیں‌تیز کر دی گئی ہیں،صوبائی کابینہ میں میاں عمر ضلع نوشہرہ سے، زاہد اللہ بنوں سے ،جنوبی وزیرستان سے آصف خان کی بھی شمولیت کا امکان ہے۔

    Khyber Pakhtunkhwa new faces خیبرپختونخوا نئَےچہرے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کے کیسز کے خلاف اپیلیں دائر
    Next Article پاراچنار:ٹریفک حادثہ،دو ایف سی اہلکار جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.