Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس پہلی بار کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کرنے کا فیصلہ، امیر مقام کا سخت ردعمل
    • خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور
    • وزیر اعظم کا خضدار میں جام شہادت نوش کرنے والی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو خراج عقیدت
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کے پائیدار حل پر زور دیا
    • افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کے خلاف عوامی ردعمل میں شدت، پاکستانی عسکری قیادت سے مدد کی اپیل
    • ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی
    • عالمی امن اور معیشت کے حوالے سے پاکستان اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
    • صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا بنوں آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاراچنار:ٹریفک حادثہ،دو ایف سی اہلکار جاں بحق
    اہم خبریں

    پاراچنار:ٹریفک حادثہ،دو ایف سی اہلکار جاں بحق

    فروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Parachinar Traffic accident, two FC personnel killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاراچنار میں ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس کے باعث دو ایف سی اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں

    اپر کرم کے علاقے شترا باغ میں کاراورموٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جاں بحق دو ایف سی اہلکار ہو گئے ہیں۔ہسپتال اور پولیس ذرائع کے مطابق دو ایف سی اہلکار ذوالفقار بنگش اور زریاب خان موٹر سائیکل پر جا رہے تھے۔موٹر سائیکل ایف سی اہلکاروں کی موڑ کاٹتے ہوئے شتراباغ کے قریب فیلڈر گاڑی کے ساتھ ٹکرا گئی۔

    حادثہ کے باعث موقع پر دونوں ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ گاڑی اور موٹر سائیکل کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔کار ڈراٸیور حادثے میں زخمی ہوا ہے،واقعے کی پولیس نے تخقیقات شروع کر دی ہیں۔
    واضح رہے کہ دو ایف سی اہلکار واقعہ میں جاں بحق ہوئے ہیں،گاڑی کا ڈرائیور جبکہ زخمی ہوا ہے.

    Parachinar traffic accident پاراچنار ٹریفک حادثہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:حکومت سازی،ایوان کا حصہ نئَےچہرے بھی بنیں گے
    Next Article پنجاب: سیکڑوں نئے کیسز نمونیا کے رپورٹ،12 بچے انتقال کر گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس پہلی بار کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کرنے کا فیصلہ، امیر مقام کا سخت ردعمل

    اپریل 20, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور

    اپریل 20, 2026

    وزیر اعظم کا خضدار میں جام شہادت نوش کرنے والی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو خراج عقیدت

    اپریل 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس پہلی بار کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کرنے کا فیصلہ، امیر مقام کا سخت ردعمل

    اپریل 20, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور

    اپریل 20, 2026

    وزیر اعظم کا خضدار میں جام شہادت نوش کرنے والی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو خراج عقیدت

    اپریل 20, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کے پائیدار حل پر زور دیا

    اپریل 20, 2026

    افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کے خلاف عوامی ردعمل میں شدت، پاکستانی عسکری قیادت سے مدد کی اپیل

    اپریل 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.