Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنگلادیش انتخابات میں بی این پی نے میدان مارلیا، دو تہائی اکثریت حاصل کرلی، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست
    • حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
    • وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
    • یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب
    • ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
    • سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے سہولت دینے کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا معاملہ حل ہو جائیگا، عاطف خان
    اہم خبریں

    آج سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا معاملہ حل ہو جائیگا، عاطف خان

    فروری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The matter of unity with political parties will be resolved today, Atif Khan
    Share
    Facebook Twitter Email

    عاطف خان نے کہا ہے کہ آج سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا معاملہ جلد حل ہو جائیگا

    سابق صوبائی وزیر عاطف خان کے مطابق ریلیف الیکشن کمیشن سے نہیں ملا تو پھر عدالت جائیں گے ،سیاسی جماعتوں سے اتحاد کے حوالے سے جبکہ بات چیت چل رہی ہے ،یہ معاملہ جلد ہی حل ہو جائے گا۔پی ٹی آئی رہنما عاطف خان اور شہرام ترکئی کا پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ کہنا تھا کہ  مختلف مقدمات ہمارے اوپر دائر تھے،تمام مقدمات میں 26 فروری تک راہداری ضمانت مل گی ہے۔

    سابق صوبائی وزیر عاطف خان کے مطابق کسی بھی جماعت کے ساتھ پی ٹی آئی کے پاس اتحاد کرنے کے لیے دو آپشنز ہیں، اتحاد کی بات دو جماعتوں کے ساتھ چل رہی ہے،فیصلہ آج شام تک ہو جائے گا۔انہوں نے کہا ہےکہ جن کی پارٹی پی ٹی آئی پی ہے ،شمولیت کی دعوت انہوں نے دی ہے۔سابق وزیر کے مطابق ریلیف اگر الیکشن کمیشن سےنہیں ملا تو عدالت جائیں گے۔

    Atif Khan political parties سیاسی جماعتوں عاطف خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ,دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ
    Next Article ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے مابین جاری جنگ میں شدت
    Mahnoor

    Related Posts

    بنگلادیش انتخابات میں بی این پی نے میدان مارلیا، دو تہائی اکثریت حاصل کرلی، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی

    فروری 13, 2026

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنگلادیش انتخابات میں بی این پی نے میدان مارلیا، دو تہائی اکثریت حاصل کرلی، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی

    فروری 13, 2026

    متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی

    فروری 13, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست

    فروری 12, 2026

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.