Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
    • خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    • بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
    • پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو متوقع ہے
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو متوقع ہے

    فروری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa assembly meeting is expected on February 28
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس سے گورنرہاؤس کو سمری موصول ہو گئی ہے اور یہ اجلاس 28 فروری کو متوقع ہے تاہم سمری کے گورنر خیبرپختونخوا ہی اجلاس بلانے کی تاریخ دیں گے۔

    ذرائع کے مطابق سمری رات آٹھ بجے کے بعد گورنر سیکرٹریٹ کو موصول ہوئی تاہم اس وقت تک گورنر ہاؤس کا اسٹاف جا چکا تھا، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی اس وقت اسلام آباد میں موجود تھے، آج پشاور پہنچ کر کسی بھی وقت سمری پر دستخط کر دیں گے۔

    گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا کہنا تھا کہ وہ اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کرنے میں دیر نہیں کریں گے۔

    دوسری جانب الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے 5 مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جے یو آئی ف اور مسلم لیگ ن کو 2-2 اور پیپلز پارٹی کو ایک نشست مل گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبولان:دھماکے سے تباہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل،ترجمان سدرن کمپنی
    Next Article پشاور:تیسرے روز بھی کافوڈھیری میں فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری
    Web Desk

    Related Posts

    شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.