Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی
    • ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
    • اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟
    • اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر
    • تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟
    • اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا
    • پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں کی جائے گئی
    اہم خبریں

    پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں کی جائے گئی

    فروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The formation of the cabinet in Punjab was done in two stages
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں ہو گی۔ پہلے مرحلے میں 16رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی

    ذرائع کے مطابق 16رکنی کابینہ کی تشکیل پر ن لیگ اور اتحادیوں کی مشاورت مکمل ہو گئی ہے۔پنجاب کابینہ میں بیگم ذکیہ شاہنواز، مریم اورنگزیب، خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، بلال یاسین، مجتبی شجاع الرحمن، خضر حسین مزاری، منشا اللہ بٹ اور عاشق کرمانی میں شامل ہوں گے۔

    اس کے علاوہ نعیم خان بھابھہ، عظمی بخاری، فیصل ایوب، شیر علی گورچانی، احمد خان لغاری، راحیلہ خادم حسین اور سبطین بخاری بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں 7سے 10وزرا کو پنجاب کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔دوسرے مرحلے میں ملک آصف، اختر بوسال، یاور زمان، فدا حسین، ملک تنویر، اسلم ملک، اسد کھوکھر کابینہ میں شامل ہوں گے۔دوسرے مرحلے میں فرخ جاوید، سلمان نعیم، ق لیگ کے شافع حسین اور آئی پی پی کے غضنفر چھینہ کابینہ میں شامل ہوں گے۔

    Cabinet punjab پنجاب کابینہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں دھاندلی اور پی ٹی آئی حکومت کو درپیش چینلجز
    Next Article بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا پلان
    Mahnoor

    Related Posts

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا

    فروری 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا

    فروری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی

    فروری 7, 2026

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.