Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال
    • پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف
    • وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
    • چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں مٹی کا تودا گرنے سے پانچ بچے مٹی کے نیچے دب گئے
    اہم خبریں مارچ 2, 2024

    لکی مروت میں مٹی کا تودا گرنے سے پانچ بچے مٹی کے نیچے دب گئے

    Facebook Twitter Email
    Five children were buried by a landslide in Lakki Marwat
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت میں مٹی کا تودا گرنے سے پانچ بچے مٹی کے نیچے آ گئے۔ افسوسناک واقعے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقع لکی مروت کے نواحی گاؤں اچوخیل میں پیش آیا جہاں برساتی نالے پر سے گزرتے بچوں پر مٹی کا تودا گر پڑا جس ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 بچوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق مٹی کا تودا گرنے سے جاں بحق اور زخمی بچے آپس میں رشتہ دار ہیں جن کی عمریں 6 سے 10 سال کے درمیان ہیں، زخمی ہونے والوں میں دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:بارش و برفباری کا سلسلہ جاری،کالام میں 6انچ برف پڑ گئی
    Next Article سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی حمایت کر دی
    Web Desk

    Related Posts

    نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

    ستمبر 26, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال

    ستمبر 26, 2026

    پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

    ستمبر 26, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال

    ستمبر 26, 2026

    پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.