Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
    • سوشل میڈیا کی نقلی دنیا!
    • پاکستان سُپرلیگ کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
    • پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے، اسحاق ڈار
    • شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی، صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک
    • ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا:بارش کی تباہ کاریاں،17افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا:بارش کی تباہ کاریاں،17افراد جاں بحق

    مارچ 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Rain disasters, 17 people died
    Share
    Facebook Twitter Email
    خیبر پختونخوا میں بارش کی تباہ کاریاں شروع ہوگئی ہیں،جس کی وجہ سے 17افراد جاں بحق ہو گئے ہیں
     بارش اور برفباری کا سلسلہ  خیبر پختونخوا میں جاری ہے، گزشتہ روز سے جاری بارش کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں 17افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ اور بارش سے ہونے والے مختلف واقعات میں 17 افراد اب تک جاں بحق جبکہ 23 افرادزخمی ہو گئے ہیں۔ڈی جی پی ایم ڈی اے محمد قیصرکے مطابق 13 گھروں کو جزوی جبکہ مکمل نقصان 21گھروں کو پہنچا ہے۔ امدادی کاروائیاں متاثرہ اضلاع میں جاری ہیں ۔
    بارش کی وجہ سے چھت گرنے سے ملبے تلے چار افراد دب گئے۔مسلسل تین گھنٹے اور تیس منٹ سراچ اینڈ ریسکیو آپریشن کرکے ریسکیو1122 ٹیموں نے ملبے تلے دبے چار افراد کو ریکور کر کے کیٹگری ڈی ہسپتال تالاش منتقل کر دیا ہے۔جہاں تین افراد کے جاں بحق ہونے کی ڈاکٹروں نے تصدیق کردی ہے۔ شدید بارش کے باعث ملاکنڈ کے نواحی علاقے کوپر میں بھی مکان کی چھت اچانک گرپڑی جس کے ملبے تلے گھر میں موجود بچےدب گئے۔ امدادی کاروائیاں مقامی لوگوں اور ریسکیو نےشروع کیں اور ایک بچی کی لاش جبکہ تین بچوں کو شدید زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے ۔
    دریں اثناءباجوڑ کے غاخی کنڈؤماموند میں بھی  کچے مکان کے کمرے کی چھت تیز بارش کی وجہ سے گر گئی جس میں تین بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ریسکیو1122 ڈیزاسٹر ٹیم نے اطلاع ملنے پر علاقائی لوگوں کے ساتھ مل کر بچوں کو ملبے سے نکال لیا-
    دوسری طرف تیزبارش کے باعث ملاکنڈکے مرکزی شہربٹ خیلہ میں بھی مکان کی چھت گرنے سے ماں کمسن بچی سمیت جاں بحق ہوگئی جبکہ دوبچوں سمیت گھرکاسربراہ ملبے تلے دب کرزخمی ہو گیا۔
    تین خواتین تحصیل بائزئی کے علاقے الاڈھنڈمیں بھی مکان کی چھت منہدم ہونے سے زخمی ہو گئیں ہیں۔ریسکیوں ٹیموں نے ملبے سے نکال کرہیڈکوارٹرہسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا ہے۔
     تحصیل ڈومیل میں بھی مسلسل بارش ہونے کی وجہ سے ایک مکان کی چھت گر گئی ہے۔ جس میں شیر ولی نامی شخص اور دو بچے زخمی ہوگئے ۔وقفے وقفے سے صوبائی دارالحکومت میں بھی ہونے والی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، نظام زندگی جس سے درہم برہم ہوگیا ہے، دوسری طرف برف باری کی وجہ سے بالائی علاقوں میں ان علاقوں کا رابطہ دیگر سے منقطع ہو گیا۔ بند رستوں کو ڈی ایم اے کے مطابق کھولنے کا کام شروع کردیا گیا ہے، تاہم کام میں مسلسل برف باری رکاوٹ اور سست روی کی وجہ بن رہی ہے۔

     

    Khyber Pakhtunkhwa Rain disasters بارش کی تباہ کاریاں خیبر پختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان سے بھارتی دہشت گرد گرفتار،بھارتی دہشتگردی بے نقاب
    Next Article علی امین گنڈاپور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کاحلف اُٹھالیا
    Mahnoor

    Related Posts

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025

    پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے، اسحاق ڈار

    جون 4, 2025

    شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی، صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    جون 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا!

    جون 4, 2025

    پاکستان سُپرلیگ کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

    جون 4, 2025

    پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے، اسحاق ڈار

    جون 4, 2025

    شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی، صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.